Chicken Kofta
کٹے ہوئے گوشت میں نمک، کٹی ہوئی ہری مرچ، کٹی ہوئی ادرک، لال مرچ پاؤڈر، 1 روٹی کے ٹکڑے، کارن فلور، براؤن پیاز پاؤڈر اور دہی ملا کر اچھی طرح چوپ کریں۔ چھوٹے کوفتے گیندوں کی طرح بنا کر ایک طرف رکھ دیں۔ تیل گرم کر کے اس میں ادرک لہسن کا پیسٹ فرائی کریں۔ […]