Chicken Tikka

مُرغی کے ٹکڑوں پر چھری سے کٹ لگائیں۔ پھر اِس پر سرکہ اور نمک لگا کر تیس منٹ کےلئے رکھ دیں اور بعد میں دھو لیں۔ ایک باؤل میں دہی، فوڈ کلر اور سارے مصالحے مکس کریں۔ مُرغی کے ٹکڑوں پر دہی کا مکسچر لگا کر پانچ گھنٹوں کےلئے فریج میں رکھ دیں۔ اب کوئلوں […]

Chicken Tikka Read More »